رابطےکا صفحہ
کے نمبر ایک پے فون یا آپ کے گھر کے فون سے مفت ملتے ہیں لیکن کئی موبائلز سے مفت نہیں ہیں۔0800
(ہیکنی ہومز) Hackney Homes
- عام سوالات 3000 8356 020
- ریپئیر کنٹیکٹ سینٹر (بشمول
ہاؤسنگ کنٹیکٹ سینٹر 3691 8356 020
آپ دن کے چوبیس گھنٹے، ہفتے کے سات دن کال کر کتے ہیں - نیبر ہڈ آفسز
- North East: Stamford Hill & Clapton 020 8356 6500سوموار تا جمعہ بوقت نو بجے صبح سے پانچ بجے شام
- North West: Stoke Newington 020 8356 6152 سوموار تا جمعہ بوقت نو بجے صبح سے پانچ بجے شام
- Homerton 020 8356 7800 سوموار تا جمعہ بوقت نو بجے صبح سے پانچ بجے شام
- De Beauvior and Queensbridge 020 8356 6600 سوموار تا جمعہ بوقت نو بجے صبح سے پانچ بجے شام
- Shoreditch 020 8356 6705 سوموار تا جمعہ بوقت نو بجے صبح سے پانچ بجے شام
- Hackney Homes ہیڈ آفس Christopher Addison House, 72 Wilton Way, London E8 1BJ
- ای میل
آپ ہیکنی ہومز کے عملے کے اکثر ارکان سے ان کے نام کو اس فارمولے کے تحت لگا کر ان سے ای میل کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں: firstname.surname@hackneyhomes.org.uk
اگر عملے کا ایک رکن دفتر سے باہر ہے، آپ کو خودبخود ایک جواب موصول ہو گا۔ یہ آپ کو آگاہ کرے گا کہ وہ شخص کب دستیاب ہو گا اور اگر آپ کی پوچھ گچھ اہم ہے تو آپ کو کسی دوسرے شخص سے رابطہ کرنے کے لئے اس کا نام مہیا کرے گا۔ - کرایہ داروں کی شملویت کی ٹیم 7845 8356 020
- شکایات کی ٹیم 5022 8356 020
housing.complaints@hackneyhomes.org.uk
Corporate Complaints, Hackney Homes, Clapton Neighbourhood Office, 136-142 Lower Clapton Road, London E5 0QD - اپنا گھر خریدنا 5000 8350 020
- ویب سائٹ www.hackneyhomes.org.uk
آپ ہماری ویب سائٹ پر لاگ آن ہونے کے ذریعے اور انکوائری فارم مکمل کرنے کے ذریعے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ آپ کونسل کی مرکزی لائبریریوں میں انٹرنیٹ تک مفت رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
(ہیکنی کونسل) Hackney Council
- عام پوچھ گچھ 3000 8356 020
- کرائے اور بینی فٹس:
نقدی کا دفتر:
- 2Hillman Street, Hackney, London E8 1FB - behind the Town Hall سوموار تا جمعہ بوقت نو بجے صبح سے ساڑھے چار بجے شام
- چوپیس گھنٹے کی خود کار لائن 5050 8356 020
- کارپوریٹ کنٹیکٹ سینٹر 3000 8356 020 سوموار تا جمعہ بوقت نو بجے صبح سے ساڑھے چار بجے شام
کونسل ٹیکس 3154 8356 020 - منتقلی
ری ہاوسنگ ٹیم(دوبارہ گھر میں بسانے والی جماعت) 5759 8356 020 - دیگر
کارپوریٹ کنٹیکٹ سینٹر (بشمول شکایات کونسلر کی معلومات، رجسٹرارز، شکایات وغیرہ) 3000 8356 020
2135 8356 020 Hackney Choice - CBL
ہاوسنگ پر مشورہ اور بے گھر ہونا 2929 8356 020
سڑکوں کی دیکھ بھال (بشمول گلیوں کی لائٹیں) 2897 8356 020
شور شرابے کی اطلاع دینا 4455 8356 020
پارکنگ کے بارے میں پوچھ گچھ 8877 8356 020
کوڑا کرکٹ کا انتظام (بشمول کوڑا، کیڑے مکوڑوں کا خاتمہ) 6688 8356 020
(ٹی ایم او کے دفاتر) TMO Offices
- Clapton Park TMO: سوموار، بدھ، جمعرات، بوقت نو بجے صبح سے پانچ بجے شام
منگل بوقت نو بجے صبح سے سات بجے شام
ہر مہینے کا پہلا ہفتہ صبح دس بجے سے دوپہر دو بجے
کرایہ داری کی پوچھ گچھ اور دن کے اوقات میں مرمتیں 8356 020 6300
اوقات کار کے علاوہ ہنگامی صورت حال 7275 175 0800 - Cranston TMO: سوموار، بدھ، جمعرات، جمعہ
بوقت ساڑھے آٹھ بجے صبح سے پانچ بجے شام
منگلوار بوقت بارہ بجے دوپہر سے سات بجے شام
کرایہ داری کی پوچھ گچھ اور دن کے اوقات میں مرمتیں 6873 7684 020
اوقات کار کے علاوہ ہنگامی صورت حال 1955 328 0800 - Lordship South TMO: سوموار تا جمعہ بوقت نو بجے صبح سے پانچ بجے شام
کرایہ داری کی پوچھ گچھ اور دن کے اوقات میں مرمتیں 8363 8211 020
اوقات کار کے علاوہ ہنگامی صورت حال 2300 8356 020 - Suffolk Estate TMO: سوموار، منگل، جمعرات،جمعہ
بوقت ساڑھے نو بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر
دو بجے دوپہر سے چار بجے سہ پہر
بدھ ساڑھے نو بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر
کرایہ داری کی پوچھ گچھ اور دن کے اوقات میں مرمتیں 3774 7923 020
اوقات کار کے علاوہ ہنگامی صورت حال 2300 8356 020 - Tower TMO: سوموار تا جمعہ بوقت دس بجے صبح سے بارہ بجے دوپہر،
دو بجے دوپہر سے چار بجے سہ پہر
کرایہ داری کی پوچھ گچھ اور دن کے اوقات میں مرمتیں 8314 7254 020
اوقات کار کے علاوہ ہنگامی صورت حال 2300 8356 020 - Wick Village TMO: سوموار، منگل، جمعرات، صبح نو بجے سے ایک بجے دوپہر
دوپہر دو بجے سے پونے تین بجے سہ پہر
بدھوار دوپہر ایک بجے سے شام پانچ بجے تک
جمعہ ساڑھے ایک بجے دوپہر سے شام پانچ بجے تک
کرایہ داری کی پوچھ گچھ اور دن کے اوقات میں مرمتیں 4311 8533 020
اوقات کار کے علاوہ ہنگامی صورت حال 2211 8523 020 - Wyke Estate TMO: سوموار تا جمعہ بوقت نو بجے صبح سے پانچ بجے شام
کرایہ داری کی پوچھ گچھ اور دن کے اوقات میں مرمتیں 6077 8533 020
اوقات کار کے علاوہ ہنگامی صورت حال 2300 8356 020 - Arden TMO: سوموار تا جمعہ بوقت نو بجے صبح سے پانچ بجے شام
کرایہ داری کی پوچھ گچھ اور دن کے اوقات میں مرمتیں 7075 7739 020
اوقات کار کے علاوہ ہنگامی صورت حال 2300 8356 020 - Wenlock Barn TMO: سوموار تا جمعہ بوقت نو بجے صبح سے پانچ بجے شام
کرایہ داری کی پوچھ گچھ اور دن کے اوقات میں مرمتیں 2371 7253 020
اوقات کار کے علاوہ ہنگامی صورت حال 3691 8356 020
ہنگامی حالات
- 111999 0800 National Grid - Gas گیس: اخراج
- (اپنا بل دیکھیں) بجلی کی بندش
- 999 پولیس فائر ایمبولینس ایمرجنسی
- 2300 8356 020 سوشل ورک ایمرجنسی سروس
- 0800 920 0845 (Thames Water) گندے پانی کی نکاسی
