حفاظت اور تحفظ

محض چند آسان احتیاطیں برت کر، آپ اپنے گھرکو خطرے اور اپنے گھر والوں کو خطرےسےمحفوظ رکھ‍ سکتے ھیں۔

گیس کی بو-کیا کیا جائے

گھر سے باہر کسی دوسری جگہ سے 111999 0800 کو فون کریں۔ گھر کے اندر فون استعمال کرنے سے دھماکہ ھو سکتا ھے۔

آگ سے بچاؤ کے لئے

کاربن مونو آکسائیڈ کے دھوئیں سے بچاؤ کے لئے

سیلاب سے بچاؤ کے لئے

بجلی سے حفاظت

دروازے کا داخلی نظام

حفاظتی نظام کو برقرار رکھنے کے لئے:

حفاظت